نئے سال کا آغاز، ملاوٹ مافیا کو نکیل ڈالنے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی پرعزم
سیالکوٹ: فوڈ سیفٹی ٹیموں کی شہر کے داخلی راستوں پر سخت ناکہ بندی اور کھویا یونٹس کا معائنہ،1لاکھ 85ہزار لٹر سے زائد دودھ کی چیکنگ سیالکوٹ: 250 لٹر سے زائد ملاوٹی دودھ، 1 من سے زائد ملاوٹی مضر صحت کھویا تلف، 50ہزار سے زائد کے جرمانے عائد سیالکوٹ: موقع پر کیے گئے ٹیسٹ ناقص پائے […]
نئے سال کا آغاز، ملاوٹ مافیا کو نکیل ڈالنے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی پرعزم Read More »