Gujranwala

Determination to raise awareness among the youth

مستقبل کے معماروں کو آگاہی پہنچانے کا عزم! گوجرانولہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نیوٹریشن ونگ کا سیالکوٹ روڈ پر واقع نجی کالج میں آگاہی سیمینار کا انعقاد ماہر غذائیت کی جانب سے طلباء کو معیاری اور غذائیت سے بھرپور خوراک کے فوائد سے آگاہ کیا اور احتتام پر آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کیے گٸے۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت ملاوٹی دودھ کی ترسیل ناکام بنا دی

گوجرانوالہ: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت ملاوٹی دودھ کی ترسیل ناکام بنا دی۔۔۔۔ گوجرانوالہ: ڈیری سیفٹی ٹیموں کی نواحی علاقے کامونکی، لدھیوالا وڑائچ اور سینسرہ گورائیہ میں ناکہ بندی، یونٹس پر یکے بعد دیگرے چھاپے گوجرانوالہ: ٹیسٹ فیل ہونے پر350 لٹر تیار جعلی دودھ اور 100کلو سے زائد ملک پاؤڈر تلف ،مقدمہ درج، جرمانے …

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت ملاوٹی دودھ کی ترسیل ناکام بنا دی Read More »

Prompt Action on Complaints – A Special Focus of Punjab Food Authority

شکایات پر بروقت ایکشن پنجاب فوڈ اتھارٹی کا خاصہ گوجرانوالہ فوڈ سیفٹی ٹیم کا کھیالی بائی پاس پر واقع معروف ریسٹورنٹ پر چھاپہ،بھاری مقدار میں ممنوعہ اشیاء تلف ،صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پربھاری جرمانہ عائد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کاصحت مند معاشرہ ، صحت مند پنجاب کا مشن

پنجاب فوڈ اتھارٹی کاصحت مند معاشرہ ، صحت مند پنجاب کا مشن! سیف فوڈ سٹی پراجیکٹ کے تحت پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گجرانوالہ میں واقع نجی کالج میں آگاہی سیمینار کا انعقاد ۔ فوڈ سیفٹی آفیسر اور ماہر غذائیت نے طلباء کو محفوظ خوراک کی اہمیت سے آگاہ کیا ۔

Scroll to Top