Gujranwala Food Safety Team raided a well-known bakery production unit located in Model Town

گجرانوالہ فوڈ سیفٹی ٹیم کا ماڈل ٹاؤن میں واقع معروف بیکری پروڈکشن یونٹ پر چھاپہ
پروسیسنگ ایریا میں حشرات کی موجودگی، نامناسب سٹوریج، ورکنگ ایریا میں سگریٹ اور زائد المعیاد اشیاء کی برآمدگی پر بھاری جرمانہ عائد، بھاری مقدار میں زائد المعیاد اشیاء تلف
Facebook
X
Scroll to Top