Determination to raise awareness among the youth

مستقبل کے معماروں کو آگاہی پہنچانے کا عزم!

گوجرانولہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نیوٹریشن ونگ کا سیالکوٹ روڈ پر واقع نجی کالج میں آگاہی سیمینار کا انعقاد
ماہر غذائیت کی جانب سے طلباء کو معیاری اور غذائیت سے بھرپور خوراک کے فوائد سے آگاہ کیا اور احتتام پر آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کیے گٸے۔

Scroll to Top