ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پرملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف کاروائیاں جاری۔۔۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پرملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی داخلی راستوں پر ناقہ لگا کر کاروائیاں جاری۔۔۔ کل32,500 لیٹر دودھ چیک کیا گیا جن میں سے3 گاڑیوں کو مبلغ 55,000 جرمانہ عائد کیا گیا