Nankana Sahib Food Safety Team raided the famous Sweets Bakery located on Exchange Road

صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن۔ ننکانہ صاحب فوڈ سیفٹی ٹیم کا ایکسچینج روڈ پر واقع معروف سویٹس بیکری پر چھاپہ، ملازمین کے میڈیکل کی عدم موجودگی، پروسیسنگ ایریا میں حشرات کی بھرمار اور مجوزہ قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانہ عائد