Sialkot

Punjab Food Authority crackdown on adulterated milk sellers

ملاوٹی دودھ فروشوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن سیالکوٹ ڈیری سیفٹی ٹیم کی محلہ مبارک پورہ میں واقع ملک شاپ کی چیکنگ، سیمپل فیل ہونے پر بھاری مقدار میں غیر معیاری دودھ تلف، بھاری جرمانہ عائد۔

زائدالمعیاد اشیاء کی فروخت کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں۔

زائدالمعیاد اشیاء کی فروخت کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں۔ فوڈ سیفٹی ٹیم کا سیالکوٹ کے علاقے چوبارہ سبز پیر روڈ پر واقع مٹھائی شاپ پر کارروائی،بھاری مقدار میں زائدالمعیاد بیوریجز اور سنیکس تلف، بھاری جرمانہ عائد

Scroll to Top