زائدالمعیاد اشیاء کی فروخت کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں۔

زائدالمعیاد اشیاء کی فروخت کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں۔
فوڈ سیفٹی ٹیم کا سیالکوٹ کے علاقے چوبارہ سبز پیر روڈ پر واقع مٹھائی شاپ پر کارروائی،بھاری مقدار میں زائدالمعیاد بیوریجز اور سنیکس تلف، بھاری جرمانہ عائد

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top