جعل سازوں کی شامت، ڈی جی فوڈاتھارٹی پوری رفتار سے مافیا کے پیچھے

جعل سازوں کی شامت، ڈی جی فوڈاتھارٹی پوری رفتار سے مافیا کے پیچھے

ڈی جی فوڈاتھارٹی محمد عاصم جاوید کا ٹیموں کے ہمراہ شامکے بھٹیاں میں میٹ پروسسنگ یونٹ پر چھاپہ

معروف مارٹس اور سٹورز کو سپلائی کیے جانے والا ایک ہزار کلو زائدالمیعاد، بدبودار اور فنگس زدہ گوشت برآمد،مقدمہ درج، ملزم گرفتار

ذبح خانے کے انتہائی ناقص انتظامات، گندے بدبودار چلرزمیں گوشت کو سٹور کیا گیا تھا۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

ناقص غیر معیاری پیکنگ اور زائدالمیعاد گوشت کو تلف کرنے کا ریکارڈ بھی عدم موجود پایا گیا۔محمد عاصم جاوید

مارٹس اور سپر سٹورز پر مہنگے داموں فروخت ہونے والے گوشت کا معیار انتہائی ناقص پایا گیا۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

برآمد شدہ گوشت قانونی کاروائی مکمل کرنے کے بعد پیمکو بھٹی میں جلا کر تلف کر دیا گیا۔ محمد عاصم جاوید

یونٹ مالک کے خلاف مقدمہ درج، پوری سپلائی چین کی تفصیل حاصل کی جا رہی ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ناقص گوشت کا استعمال انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہے ۔محمد عاصم جاوید

خوراک کا کاروبار کرنے والے پنجاب فوڈاتھارٹی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

ملاوٹ مافیا کے خاتمے کے لیے سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائے گی ۔ محمد عاصم جاوید

Scroll to Top