Punjab Food Authority’s action against counterfeiting mafia

جعلساز مافیا کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاری ضرب۔۔۔۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا بکرمنڈی لاہور میں مردہ گوشت مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن

2ہزار کلو غیر معیاری، بیمار جانوروں کا گوشت برآمد

چیکنگ کے دوران زائد المعیاد بدبودار گوشت موجود پایا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

فروخت کے لیے تیار گوشت پر حشرات کی بھرمار اور صفائی کے ناقص انتظامات پائے گئے۔ عاصم جاوید

برآمد شدہ 2ہزار کلو ناقص گوشت کو پیمکو بٹھی میں جلا کر تلف کر دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ناقص، غیر معیاری گوشت کو لاہور شہر کی چھوٹی دکانوں اور پکوان سنٹرز پر سپلائی کیا جانا تھا۔ عاصم جاوید

ناقص گوشت کا مکروہ دھندہ کرنے والے مافیا کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی

ناجائز اور زیادہ منافع کے لالچ میں انسانی جانوں کیساتھ کھلواڑ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ عاصم جاوید

پنجاب بھر میں خوراک کا کاروبار کرنے والے پیور فوڈ ریگولیشنز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

Facebook
X
Scroll to Top