ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کا احسن قدم
وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے مری میں فوڈ اتھارٹی دفتر کا افتتاح کر دیا ڈی جی فوڈاتھارٹی عاصم جاوید کی کاوش سے مری میں پنجاب فوڈ اتھارٹی دفتر قائم کر کے مکمل طور پر فعال کر دیا گیا۔ وزیر خوراک پنجاب سیاحوں کی پسندیدہ جگہ پر فوڈ اتھارٹی
ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کا احسن قدم Read More »










