رمضان المبارک میں صحت دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
تہتر ہزار پانچ سو چھپن فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، خوراک میں ملاوٹ و جعلسازی کے 68 مقدمات درج وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پنجاب فوڈاتھارٹی کا ماہ مبارک میں خوراک کی کڑی نگرانی جاری رمضان المبارک میں 73ہزار 556فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،ناقص انتظامات پر 224 فوڈ پوائنٹس بند آٹھ ہزار497 […]
رمضان المبارک میں صحت دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن Read More »










