News

دودھ کے نام پر سفید جعلی محلول فروخت کرنے والا مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر

دودھ کے نام پر سفید جعلی محلول فروخت کرنے والا مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر ! ڈیری سیفٹی ٹیم لاہور کا چونیاں میں واقع غلام عباس حویلی پر چھاپہ، کوالٹی ٹیسٹ فیل ہونے پر 3500لٹر جعلی دودھ، 48 کلو گھی اور 37 کلو پاوڈر تلف   Media Coverage جعلی دودھ تیار کرنیوالے پنجاب […]

دودھ کے نام پر سفید جعلی محلول فروخت کرنے والا مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر Read More »

لاہوریوں کو ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

لاہوریوں کو ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن۔۔۔ واٹر سیفٹی ٹیم کا نشتر بلاک میں واقع واٹر پلانٹ پر چھاپہ، پانی کے سیمپل میں آرسینک نامی جراثیم کی موجودگی، یونٹ میں موجود ملازمین کے میڈیکل کی عدم دستیابی پر یونٹ کی پروڈکشن بند کر دی گئی۔

لاہوریوں کو ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن Read More »

چنیوٹ کے شہر ی مضر صحت گوشت کا قیمہ اور جانوروں کی آلائشوں سے بنا گھی کھانے سے بچ گئے

چنیوٹ کے شہر ی مضر صحت گوشت کا قیمہ اور جانوروں کی آلائشوں سے بنا گھی کھانے سے بچ گئے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی عمار جاوید چنیوٹ کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی بڑی کاروائی- چینیوٹ کی تحصیل بھوانہ میں موجود گھر پر چھاپا مارا جہاں پر خراب اور مضر صحت گوشت

چنیوٹ کے شہر ی مضر صحت گوشت کا قیمہ اور جانوروں کی آلائشوں سے بنا گھی کھانے سے بچ گئے Read More »

معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا اچار فیکٹری پر چھاپہ۔

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر، معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا اچار فیکٹری پر چھاپہ۔ سات سو کلو گرام فنگس زدہ اچار تلف کر دیا۔اور مالکان کو بھاری جرمانہ۔۔  

معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا اچار فیکٹری پر چھاپہ۔ Read More »

معیاری دودھ کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن جاری

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر، معیاری دودھ کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن جاری۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا دودھ والے یونٹ پر چھاپہ۔ مالکان کو ملاوٹ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور مقدمہ درج۔ ملاوٹی سامان کو ضبط کر لیا گیا ۔

معیاری دودھ کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن جاری Read More »

FST Multan conducted inspection following a tip from the vigilance wing

On September 13, 2023, Food Safety Teams of Punjab Food Authority District Multan conducted two inspections following a tip from the vigilance wing. During this operation, numerous violations were identified, such as inadequate premises hygiene, improper storage of final products, improper labelling as per regulations, lack of integrated pest management measures (with the presence of

FST Multan conducted inspection following a tip from the vigilance wing Read More »

جھنگ کے شہری بیمار جانورں کا انتہائی مضر صحت گوشت کھانے سے بچ گئے!

جھنگ کے شہری بیمار جانورں کا انتہائی مضر صحت گوشت کھانے سے بچ گئے! ڈی جی فوڈاتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے بیمار جانورں کا مضر صحت اور بدبودار گوشت کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کو پکڑ لیا۔

جھنگ کے شہری بیمار جانورں کا انتہائی مضر صحت گوشت کھانے سے بچ گئے! Read More »

حافظ آباد فوڈ سیفٹی ٹیم کا قتل گڑھ چوک میں واقع معروف تکہ شاپ پر چھاپہ

حافظ آباد فوڈ سیفٹی ٹیم کا قتل گڑھ چوک میں واقع معروف تکہ شاپ پر چھاپہ۔۔۔ کچن ایریا میں صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات، فریزر کی انتہائی ناقص حالت،سگریٹ کے باقیات موجود ہونے اور باربی کیو کی تیاری میں کھلے رنگ کے استعمال پر بھاری جرمانہ عائد، ممنوعہ کھلے رنگ تلف.

حافظ آباد فوڈ سیفٹی ٹیم کا قتل گڑھ چوک میں واقع معروف تکہ شاپ پر چھاپہ Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی غیر معیاری گوشت فروخت کرنیوالوں کے خلاف ان ایکشن

صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن! فوڈ سیفٹی ٹیموں کی اوکاڑہ میں کاروائی، 160 کلو ناقص گوشت تلف جبکہ 22 کلو جعلی پیکنگ مٹیریل ضبط۔ تفصیلات ویڈیو میں۔۔ Media Coverage صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن!فوڈ سیفٹی ٹیموں کی اوکاڑہ میں کاروائی، 160 کلو ناقص

پنجاب فوڈ اتھارٹی غیر معیاری گوشت فروخت کرنیوالوں کے خلاف ان ایکشن Read More »

Scroll to Top