پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلساز مافیا کے گرد گھیرا تنگ
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ربانی کالونی یوسف ٹاؤن اور ستیانہ روڈ پر واقع 2 املی، چورن یونٹس کی چیکنگ دوہزار کلو آمچور، 2ہزار 5 سو کلو مضر صحت چورن، 700کلو زیرہ پاؤڈر، 300 کلو سوڈا، 250 کلو سٹرک ایسڈ، 200 کلو چورن، 420 کلو نمک، 250 کلو ممنوعہ اجزاء سمیت مشینیں ضبط مضر صحت رنگ
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلساز مافیا کے گرد گھیرا تنگ Read More »





