ملاوٹ مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آپریشن
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آپریشنز کا فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ لاہور بھر میں گرینڈ آپریشن،داخلی راستوں کہ ناکہ بندی،3لاکھ13ہزار لیڑ دودھ کی چیکینگ سات سوکلو ناقص گولیاں ٹافیاں، 630 لٹر ملاوٹی دودھ سمیت 1من سے زائد مصنوعی فلیور تلف پیور فوڈ ریگولیشنز کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔ ڈی جی فوڈ […]
ملاوٹ مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آپریشن Read More »