دودھ کے نام پر زہریلا محلول بیچنے والی دکانوں کے نام اور کام میں واضح تضاد ہے، معروف صحافی و تجزیہ نگار حسن نثار
دودھ کے نام پر زہریلا محلول بیچنے والی دکانوں کے نام اور کام میں واضح تضاد ہے، معروف صحافی و تجزیہ نگار حسن نثار “ڈی جی فوڈاتھارٹی عاصم جاوید جعلساز مافیا کیخلاف تاریخی آپریشنز کر رہے ہیں” “دودھ کے نام پر انسانی جانوں کیساتھ کھلواڑ کرنے والوں کیخلاف 767 مقدمات درج” 20لاکھ 91ہزار جعلی










