فوڈ سیفٹی ٹیموں کی راولپنڈی اور چکوال میں بڑی کارروائیاں
چار فوڈ آوٹ لیٹس کو ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر فوری طور پر کام کرنے سے روک دیا ۔ راولپنڈی میں فش پوائنٹ اور مربہ یونٹ کو صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر کام کرنے روک دیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی چکوال میں بیکری اور مارٹ کو ایکسپایرڈ فوڈ آئٹمز کی فروخت اور […]
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی راولپنڈی اور چکوال میں بڑی کارروائیاں Read More »