Crackdown Against Illegal Meat Trade

لاہور 15 جنوری
ناقص گوشت کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی صوبہ بھر میں 1329 سے میٹ شاپس کی چیکنگ
ناقص گوشت برآمد ہونے پر6 میٹ شاپس بند،177 کو بھاری جرمانے عائد،21ہزار کلو ناقص گوشت تلف، 6 افراد کیخلاف مقدمات درج
1ہزار 50 میٹ شاپس کو مزید بہتری کے لیے اصلاحی نوٹس جاری کیے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
حفضان صحت اصولوں کی خلاف ورزیوں پر ایکشن لیا گیا۔ عاصم جاوید
میٹ شاپس سے بیمار، ناقابل استعمال گوشت برآمد ہونے پر 6دکانیں بند کر کے مقدمات درج کروا دیے گئے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
تلف کیے جانے والے مضر صحت گوشت کو مختلف فاسٹ فوڈ پوائنٹس اور پکوان سنٹرز پر سپلائی کیا جانا تھا۔ عاصم جاوید
بیمار گوشت کا کھانوں میں استعمال موذی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
لاغر بیمار جانور کا گوشت فروخت کرنے والے کا کاروبار بند،مقدمہ درج اور بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ عاصم جاوید
خوراک میں جعلسازی کرنے والے عناصر کے خاتمے کے لیے پنجاب فوڈاتھارٹی کا ساتھ دیں، کسی بھی شکایت کی صورت میں 1223 پر رابطہ کریں ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

 

Facebook
X
Scroll to Top