PFA conducts training for Kashmir Food Authority to eliminate elements that are inimical to health

ملاوٹ مافیا کے دن گنے گئے،صحت مند پاکستان کی تکمیل کی عملی کوشش

صحت دشمن عناصر کے خاتمے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کشمیر فوڈ اتھارٹی کے لیے ٹریننگ کا انعقاد

کشمیر فوڈ اتھارٹی کے6 آفسران پر مشتمل وفد کی 15روزہ عملی ٹریننگ کروائی گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

آفیسرز کی پنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین کی عملداری،فیلڈ آپریشن اور چیکنگ طریقہ کار کے حوالے سے ٹریننگ کی گئی۔عاصم جاوید

فوڈ لیبز،میڈیکل لیبز اور لائسنس کیٹیگرز اور اجراء کے حوالے سے بھی آگاہی دی گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیکنیکل ونگ کے مختلف شعبہ جات کے حوالے سے بھی تمام معلومات فراہم کی گئی۔عاصم جاوید

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مربوط قوانین دیگر صوبوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی سے ٹریننگ حاصل کرنے سے کشمیر فوڈاتھارٹی میں قوانین پر عمل درآمد میں آسانی ہو گی۔عاصم جاوید

پنجاب فوڈ اتھارٹی پاکستان میں فوڈ اتھارٹیز کو فعال کرنے کے حوالے سے تمام صوبوں کی مکمل راہنمائی کر رہے ہیں۔ڈی جی فوڈا تھارٹی

تمام صوبوں میں فوڈ اتھارٹیز کے فعال ہونے سے ہی ملاوٹ مافیا کا راستہ روکا جا سکتا ہے۔ عاصم جاوید

پنجاب فوڈ اتھارٹی دیگر فوڈ اتھارٹیز کے لیے مشعل راہ کی حثیت سے کام کر رہی ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ٹریننگ مکمل کرنے والے آفسران کو سرٹیفیکیٹس بھی دیئے گئے

 

Video Gallery

Facebook
X
Scroll to Top