Provision of Nutritious Food – The Top Priority of Punjab Food Authority
صحت بخش خوراک کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح۔ چنیوٹ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا فرنیچر بازار میں معروف سویٹس شاپ پر چھاپہ پروسیسنگ ایریا میں حشرات کی بھرمار، فریزر کی انتہائی ناقص صورتحال اور غیر معیاری اجزاء سے مٹھائی تیار کرنے پر بھاری جرمانہ عائد، 20 کلو حشرات سے متاثرہ بیسن، 16 کلو ناقص آئل تلف
Provision of Nutritious Food – The Top Priority of Punjab Food Authority Read More »