Action Against Health-Harming Elements – Punjab Food Authority’s Endeavor

صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن۔

حافظ آباد فوڈ سیفٹی ٹیم کا مدھریانوالا روڈ پر واقع ٹی سٹال پر چھاپہ، بھاری مقدار میں ایکسپائرڈ بیوریجز اور گندہ پانی موقع پر تلف، بھاری جرمانہ عائد۔

Facebook
X
Scroll to Top