پنجاب فوڈاتھارٹی کا جعلی کولڈ ڈرنکس سپلائی کرنے والوں کیخلاف ایکشن۔۔۔۔۔
پنجاب فوڈاتھارٹی کا جعلی کولڈ ڈرنکس سپلائی کرنے والوں کیخلاف ایکشن۔۔۔۔۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا پنجاب سوسائٹی کھارا چنگی کے علاقے میں واقع جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس یونٹ پر چھاپہ۔ جعلی ڈرنکس ،ممنوعہ کیمیکلز اور مصنوعی فلیور تلف، مقدمہ درج لوڈر رکشہ، 1500 خالی بوتلیں، 24کلو ڈھکن، واٹر پمپ، کمپریسر، 2فلنگ مشینیں، 3 واٹر ٹینک، پلانٹ […]
پنجاب فوڈاتھارٹی کا جعلی کولڈ ڈرنکس سپلائی کرنے والوں کیخلاف ایکشن۔۔۔۔۔ Read More »










