News

Action of Punjab Food Authority against elements hostile to health

صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن ! فوڈ سیفٹی ٹیم کی رحیم یار خان میں 30 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 10 کلو غیر معیاری اشیاء تلف، 19 شاپس مالکان کو وارننگ نوٹسز جاری جبکہ حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر 5 فوڈ یونٹس کو بھاری جرمانے عائد situs gacor […]

Action of Punjab Food Authority against elements hostile to health Read More »

The mission of providing healthy food, operations of Punjab Food Authority continues

صحت بخش خوراک کی فراہمی کا مشن، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں جاری سیالکوٹ فوڈ سیفٹی ٹیم کی فیصل کالونی میں واقع معروف فاسٹ فوڈ ہوٹل کی چیکنگ، انتہائی لازم آئل تبدیلی کا ریکارڈ موجود نہ ہونے، گندے فریزر کی ناقص صورتحال، حشرات کی روک تھام کے لیے مناسب اقدامات نہ ہونے اور ممنوعہ اجزاء

The mission of providing healthy food, operations of Punjab Food Authority continues Read More »

Stakeholders Conference in Khushab

The Stakeholders Conference in Khushab was a crucial gathering of key individuals and organizations, chaired by the honorable Additional Deputy Commissioner of Khushab. This conference aimed to address and discuss important matters related to public health, safety, and community welfare in the Khushab region. Chaired by: Worthy Additional Deputy Commissioner Khushab: The conference was presided

Stakeholders Conference in Khushab Read More »

ملاوٹی مصالحہ جات فروخت کرنے والا پنجاب فوڈاتھارٹی کی گرفت میں

ملاوٹی مصالحہ جات فروخت کرنے والا پنجاب فوڈاتھارٹی کی گرفت میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈاتھارٹی کی ہدایت پرڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) فیصل آباد کی زیر نگرانی ملکھاں والا فیصل آباد میں واقع مرچ یونٹ پر فوڈ سیفٹی ٹیم کا چھاپہ۔ موقع پر مصالحہ جات میں کھلا رنگ اوربھوسہ کی ملاوٹ پکڑی گئی۔ یونٹ اصلاحات تک بند،

ملاوٹی مصالحہ جات فروخت کرنے والا پنجاب فوڈاتھارٹی کی گرفت میں Read More »

غیر معیاری دودھ کی سپلائی کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن

غیر معیاری دودھ کی سپلائی کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن ڈیری سیفٹی ٹیموں کا علی الصبح ننکانہ صاحب کے داخلی اور خارجی راستوں پر دودھ بردار گاڑیوں کا معائنہ، دودھ میں قدرتی فیٹ انتہائی کم پائے جانے پر سپلائر کو بھاری جرمانہ عائد. /*! elementor – v3.16.0 – 12-09-2023 */ .elementor-heading-title{padding:0;margin:0;line-height:1}.elementor-widget-heading .elementor-heading-title[class*=elementor-size-]>a{color:inherit;font-size:inherit;line-height:inherit}.elementor-widget-heading .elementor-heading-title.elementor-size-small{font-size:15px}.elementor-widget-heading .elementor-heading-title.elementor-size-medium{font-size:19px}.elementor-widget-heading

غیر معیاری دودھ کی سپلائی کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن Read More »

دودھ کے نام پر سفید جعلی محلول فروخت کرنے والا مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر

دودھ کے نام پر سفید جعلی محلول فروخت کرنے والا مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر ! ڈیری سیفٹی ٹیم لاہور کا چونیاں میں واقع غلام عباس حویلی پر چھاپہ، کوالٹی ٹیسٹ فیل ہونے پر 3500لٹر جعلی دودھ، 48 کلو گھی اور 37 کلو پاوڈر تلف   /*! elementor – v3.16.0 – 12-09-2023 */

دودھ کے نام پر سفید جعلی محلول فروخت کرنے والا مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر Read More »

لاہوریوں کو ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

لاہوریوں کو ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن۔۔۔ واٹر سیفٹی ٹیم کا نشتر بلاک میں واقع واٹر پلانٹ پر چھاپہ، پانی کے سیمپل میں آرسینک نامی جراثیم کی موجودگی، یونٹ میں موجود ملازمین کے میڈیکل کی عدم دستیابی پر یونٹ کی پروڈکشن بند کر دی گئی۔ situs gacor rtp slot slot gacor

لاہوریوں کو ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن Read More »

چنیوٹ کے شہر ی مضر صحت گوشت کا قیمہ اور جانوروں کی آلائشوں سے بنا گھی کھانے سے بچ گئے

چنیوٹ کے شہر ی مضر صحت گوشت کا قیمہ اور جانوروں کی آلائشوں سے بنا گھی کھانے سے بچ گئے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی عمار جاوید چنیوٹ کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی بڑی کاروائی- چینیوٹ کی تحصیل بھوانہ میں موجود گھر پر چھاپا مارا جہاں پر خراب اور مضر صحت گوشت

چنیوٹ کے شہر ی مضر صحت گوشت کا قیمہ اور جانوروں کی آلائشوں سے بنا گھی کھانے سے بچ گئے Read More »

معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا اچار فیکٹری پر چھاپہ۔

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر، معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا اچار فیکٹری پر چھاپہ۔ سات سو کلو گرام فنگس زدہ اچار تلف کر دیا۔اور مالکان کو بھاری جرمانہ۔۔   situs gacor rtp slot slot gacor

معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا اچار فیکٹری پر چھاپہ۔ Read More »

معیاری دودھ کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن جاری

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر، معیاری دودھ کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن جاری۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا دودھ والے یونٹ پر چھاپہ۔ مالکان کو ملاوٹ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور مقدمہ درج۔ ملاوٹی سامان کو ضبط کر لیا گیا ۔ situs

معیاری دودھ کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن جاری Read More »

Scroll to Top