دودھ کے نام پر سفید جعلی محلول فروخت کرنے والا مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر

دودھ کے نام پر سفید جعلی محلول فروخت کرنے والا مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر ! ڈیری سیفٹی ٹیم لاہور کا چونیاں میں واقع غلام عباس حویلی پر چھاپہ، کوالٹی ٹیسٹ فیل ہونے پر 3500لٹر جعلی دودھ، 48 کلو گھی اور 37 کلو پاوڈر تلف

 

Media Coverage

Facebook
X
Scroll to Top