لاہوریوں کو ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

لاہوریوں کو ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن۔۔۔

واٹر سیفٹی ٹیم کا نشتر بلاک میں واقع واٹر پلانٹ پر چھاپہ، پانی کے سیمپل میں آرسینک نامی جراثیم کی موجودگی، یونٹ میں موجود ملازمین کے میڈیکل کی عدم دستیابی پر یونٹ کی پروڈکشن بند کر دی گئی۔

Facebook
X
Scroll to Top