The mission of providing healthy food, operations of Punjab Food Authority continues

صحت بخش خوراک کی فراہمی کا مشن، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں جاری
سیالکوٹ فوڈ سیفٹی ٹیم کی فیصل کالونی میں واقع معروف فاسٹ فوڈ ہوٹل کی چیکنگ، انتہائی لازم آئل تبدیلی کا ریکارڈ موجود نہ ہونے، گندے فریزر کی ناقص صورتحال، حشرات کی روک تھام کے لیے مناسب اقدامات نہ ہونے اور ممنوعہ اجزاء کی برآمدگی پر بھاری جرمانہ عائد، ممنوعہ اجزاء تلف
Facebook
X
Scroll to Top