معیاری دودھ کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن جاری

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر، معیاری دودھ کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن جاری۔
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا دودھ والے یونٹ پر چھاپہ۔ مالکان کو ملاوٹ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور مقدمہ درج۔ ملاوٹی سامان کو ضبط کر لیا گیا ۔

Facebook
X
Scroll to Top