بارہ ہزار 134 لٹر تیار جعلی کولڈ ڈرنکس،3200 ناقص بوتلیں، 80 کلو لیبل، 90 کلو چینی،کیمیکلز،فلیور تلف
لاہور میں سپلائی کے لیے تیار کی جانے والی جعلی ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم فوڈ سیفٹی ٹیموں کا فیروزوالا میں گرینڈ آپریشن فلنگ مشین، 5سلنڈر، واٹر ٹینک اور 5 ڈرم ضبط، مقدمہ درج جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے پر یونٹ کو جڑ سے اکھاڑ کرمالک کیخلاف مقدمہ










