دودھ کے نام پر زہریلا محلول بیچنے والی دکانوں کے نام اور کام میں واضح تضاد ہے، معروف صحافی و تجزیہ نگار حسن نثار

دودھ کے نام پر زہریلا محلول بیچنے والی دکانوں کے نام اور کام میں واضح تضاد ہے، معروف صحافی و تجزیہ نگار حسن نثار

 

“ڈی جی فوڈاتھارٹی عاصم جاوید جعلساز مافیا کیخلاف تاریخی آپریشنز کر رہے ہیں”
“دودھ کے نام پر انسانی جانوں کیساتھ کھلواڑ کرنے والوں کیخلاف 767 مقدمات درج”
20لاکھ 91ہزار جعلی دودھ تلف، جعلی دودھ بنانے والے 10بڑے نیٹورکس بےنقاب، 100 سے زائد سپلائر ٹینکرز ضبط کیے گئے
ملکی و غیر ملکی معروف فوڈ چینز کی چیکنگ کے دوران 23 فیکٹریاں بند، 83ہزار کلو فروزن میٹ، 81ہزار 200 لٹر آئل، 30 ہزار 150 کلو اچار، 14ہزار کلو بسکٹ، 15ہزار کلو ساسز تلف کی گئی
معروف صحافی، تجزیہ نگار اور دانشور حسن نثار کی پروگرام بلیک اینڈ وائٹ میں گفتگو۔۔۔۔۔

Scroll to Top