وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سٹریٹ فوڈ سیفٹی مشن کا آغاز کر دیا!

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سٹریٹ فوڈ سیفٹی مشن کا آغاز کر دیا!

معاون خصوصی سلمیٰ بٹ اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے برکت مارکیٹ میں افتتاح کیا، اس اقدام کا مقصد محفوظ اور صحت بخش خوراک کو یقینی بنانا ہے۔ ۔ لاہور کی 24 مارکیٹوں میں 238 چھوٹے فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی، فوڈ ہینڈلرز کے لیے مفت فوڈ سیفٹی کٹس تقسیم کی گئیں اور فوڈ سیفٹی ٹریننگ کروائی گئیں۔ محفوظ اور متوازن خوراک ہی بیماریوں سے بچاؤ اور صحت مند زندگی کی ضمانت ہے۔

Scroll to Top