صحت دشمن عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن ، 2ملزم گرفتار
خفیہ اطلاع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کرول گھاٹی کے علاقے میں واقع جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس یونٹ پر چھاپہ 220لٹر تیار کولڈ ڈرنکس، 1000 پیکنگ میٹیریل، 300 کلو ڈھکن، 200 کلو لیبل، ممنوعہ فلیور تلف 3فلنگ مشینیں، کمپریسر، 2 سلنڈر، چلر، واٹر ٹینک اور پمپ ضبط، مقدمہ درج، 2 افراد گرفتار کھلے رنگ، فلیور، کیمیکلز
صحت دشمن عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن ، 2ملزم گرفتار Read More »










