گوجرانوالہ: ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی سٹی اور وزیرآباد میں معروف بیکری یونٹس کی چیکنگ
گوجرانوالہ: 2معروف بیکریوں کے پروڈکشن یونٹس فی الفور بند
گوجرانوالہ: صفاٸی ستھراٸی کے انتہاٸی ناقص انتظامات ہونے پر کارروائیاں عمل میں لاٸی گٸی۔ عاصم جاوید
گوجرانوالہ: یونٹ میں واش روم کی موجودگی اور بدبودار ماحول میں اشیاء کی تیاری کرتے پائے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
گوجرانوالہ: پروسیسنگ ایریا میں چوہوں کے فضلات اور مردہ مکھیوں کی بھرمار، مکسچر بنانے والی مشینیں زنگ آلود اور گندی پائی گئیں۔ عاصم جاوید
گوجرانوالہ: حفضان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر دونوں یونٹس بند کروادیے گٸے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
گوجرانوالہ: انتہائی لازم ریکارڈ اور میڈیکل، ٹریننگ سرٹیفکیٹ بھی عدم موجود پاٸے گٸے۔ عاصم جاوید
گوجرانوالہ: پنجاب بھر میں خوراک کا کاروبار پی ایف اے قوانین کے مطابق ہی کیا جاسکتا ہے۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی
گوجرانوالہ: غیرمعیاری و ناقص اشیاء بنانے والوں کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ عاصم جاوید
گوجرانوالہ:جعل سازی کا گھناؤنا دھندہ کرنے والوں کا کاروبار جڑ سے ختم کیا جا رہا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
گوجرانوالہ: جعلسازی پر زیرو ٹالرینس پالیسی جبکہ معیاری خوراک کا کاروبار کرنے والوں کے لیے عوام دوست پالیسی ہے۔ عاصم جاوید