Recent

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ کی سپلائی ناکام بنا دی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ کی سپلائی ناکام بنا دی! ڈیری سیفٹی ٹیموں کی چنیوٹ میں کاروائی کے دوران 2500 لیٹر سے زائد غیر معیاری دودھ تلف، مضر صحت دودھ کی فروخت پر بھاری جرمانہ عائد۔ /*! elementor – v3.15.0 – 09-08-2023 */ .elementor-heading-title{padding:0;margin:0;line-height:1}.elementor-widget-heading .elementor-heading-title[class*=elementor-size-]>a{color:inherit;font-size:inherit;line-height:inherit}.elementor-widget-heading .elementor-heading-title.elementor-size-small{font-size:15px}.elementor-widget-heading .elementor-heading-title.elementor-size-medium{font-size:19px}.elementor-widget-heading .elementor-heading-title.elementor-size-large{font-size:29px}.elementor-widget-heading .elementor-heading-title.elementor-size-xl{font-size:39px}.elementor-widget-heading .elementor-heading-title.elementor-size-xxl{font-size:59px} Media Coverage پنجاب فوڈ […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ کی سپلائی ناکام بنا دی Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملتان میں غیر معیاری قلفیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ!!!

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملتان میں غیر معیاری قلفیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ!!! قوانین کی خلاف ورزی پر فیکٹری کو سیل کر دیا گیا۔۔۔ situs gacor

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملتان میں غیر معیاری قلفیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ!!! Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی، فیصل آباد اِن ایکشن

ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن ، فیصل آباد کا اپنی ٹیم کے ہمراہ جناح ٹاؤن میں واقع جعلی مشروبات بنانے والے یونٹ پر چھاپہ ۔500لیٹر سے زائد جعلی کاربونیٹڈ مشروبات کو موقع پر ضائع کر کے یونٹ کو اصطاحات تک بند کر دیا گیا ۔ situs gacor

پنجاب فوڈ اتھارٹی، فیصل آباد اِن ایکشن Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کیخلاف شکنجہ مزید سخت۔۔۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کیخلاف شکنجہ مزید سخت۔۔۔ گوجرانوالہ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا نوشہرہ ورکاں میں واقع معروف بریانی ہوٹل پر چھاپہ۔۔ صفائی کے ناقص انتظامات اور زائدالمیعاد کولڈ ڈرنکس کی کثیر مقدار برآمد۔۔ ڈرنکس تلف، بھاری جرمانہ عائد situs gacor

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کیخلاف شکنجہ مزید سخت۔۔۔ Read More »

گجرات فوڈ سیفٹی ٹیم کا کھاریاں میں واقع بیکری پروڈکشن یونٹ کا معائنہ

گجرات فوڈ سیفٹی ٹیم کا کھاریاں میں واقع بیکری پروڈکشن یونٹ کا معائنہ فریزر کی انتہائی ناقص حالت، پروسیسنگ ایریا میں حشرات کی بھرمار، ملازمین کے میڈیکل کی عدم موجودگی اور زائد المعیاد اجزاء برآمد ہونے پر بھاری جرمانہ عائد جبکہ زائد المعیاد اجزاء تلف situs gacor

گجرات فوڈ سیفٹی ٹیم کا کھاریاں میں واقع بیکری پروڈکشن یونٹ کا معائنہ Read More »

عوام الناس تک معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گرینڈ آپریشن

عوام الناس تک معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گرینڈ آپریشن ڈیری سیفٹی ٹیم کا ڈیفنس روڈ موہلنوال میں واقعہ ڈیری پروڈکشن یونٹ پر چھاپہ، ناقص انتظامات پر یونٹ بند۔ situs gacor

عوام الناس تک معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گرینڈ آپریشن Read More »

صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن!

صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن! سیالکوٹ فوڈ سیفٹی ٹیم کا شہاب پورہ روڈ پر واقع باربی کیو ہوٹل پر چھاپہ، کچن ایریا میں صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات، ٹوٹے گندے فرش پر خوراک کی تیاری اور حشرات الارض کی بھرمار پر بھاری جرمانہ عائد situs gacor

صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن! Read More »

‏عالمی ادارہ صحت کے وفد کا فوڈ اتھارٹی کا دورہ

  ‏عالمی ادارہ صحت کے وفد کا فوڈ اتھارٹی کا دورہ!!! ڈاکٹر پلیتھا جی مہیپیلا نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور اور پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم سے ملاقات کی، فوڈ ہینڈلرز کی مفت ٹریننگ اور ‏میڈیکل سکریننگ ، فوڈ لیبارٹری میں بہتری کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ۔۔۔۔ situs gacor

‏عالمی ادارہ صحت کے وفد کا فوڈ اتھارٹی کا دورہ Read More »

ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی کاروائیاں جاری۔۔۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پرملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کاروائیاں جاری۔۔۔ کل 64900 لیٹر دودھ چیک کیا گیا جن میں سے 7 گاڑیوں کو مبلغ ایک لاکھ پچیس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا آٹھ سولیٹر ملاوٹی و غیر معیاری دودھ موقع

ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی کاروائیاں جاری۔۔۔ Read More »

نیا نام، جگہ تبدیل، جعلساز مافیا کا نیا انداز پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیا بے نقاب

فیصل آباد 25اگست نیا نام، جگہ تبدیل، جعلساز مافیا کا نیا انداز پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیا بے نقاب فوڈ سیفٹی ٹیموں کا جانی ٹاؤن 66 ج ب دھندرہ میں واقع مرچ یونٹ پر چھاپہ۔۔۔ 4200 کلو اجوائن کا بھوسہ، 500 کلو ممنی برآمد، یونٹ بند 885 کلو پلا سٹر آف پیرس، 270 کلو کھلا

نیا نام، جگہ تبدیل، جعلساز مافیا کا نیا انداز پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیا بے نقاب Read More »

Scroll to Top