Recent

صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی

گجرات فوڈ سیفٹی ٹیم کا جی ٹی روڈ پر واقع معروف سپر سٹور کا معائنہ، حفضانِ صحت کے اصولوں کی پاسداری نہ کرنے اور فریزر سے ناقابلِ سراغ بدبودار گوشت برآمد ہونے پر بھاری جرمانہ عائد جبکہ 7 کلو ناقابل سراغ گوشت تلف۔

صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی Read More »

ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی کاروائیاں جاری۔

ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی مری کے داخلی راستوں پر ناقہ لگا کر کاروائیاں جاری۔۔۔ کل1555 لیٹر دودھ چیک کیا گیا جن میں سے 6 گاڑیوں کو مبلغ 26000 جرمانہ عائد کیا گیا چھ سو تیس  لیٹر ملاوٹی و غیر معیاری دودھ موقع پر تلف

ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی کاروائیاں جاری۔ Read More »

Meeting of Principals and Master Trainers on Next three (03) months Plan

Additional Director General (Head Quarter) sensitised Principals and Master Trainers on the Paradigm Shift of PFA Training School towards Target Oriented Approach of accomplishing the Goal of Imparting Food Safety Trainings to 500,000 (0.5 Million) food handlers (including both commercial and domestic food handlers) by June 2024. Additional Director General shared a vision of achieving

Meeting of Principals and Master Trainers on Next three (03) months Plan Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ کی سپلائی ناکام بنا دی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ کی سپلائی ناکام بنا دی! ڈیری سیفٹی ٹیموں کی چنیوٹ میں کاروائی کے دوران 2500 لیٹر سے زائد غیر معیاری دودھ تلف، مضر صحت دودھ کی فروخت پر بھاری جرمانہ عائد۔ Media Coverage پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ کی سپلائی ناکام بنا دی! ڈیری سیفٹی ٹیموں کی چنیوٹ

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ کی سپلائی ناکام بنا دی Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملتان میں غیر معیاری قلفیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ!!!

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملتان میں غیر معیاری قلفیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ!!! قوانین کی خلاف ورزی پر فیکٹری کو سیل کر دیا گیا۔۔۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملتان میں غیر معیاری قلفیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ!!! Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی، فیصل آباد اِن ایکشن

ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن ، فیصل آباد کا اپنی ٹیم کے ہمراہ جناح ٹاؤن میں واقع جعلی مشروبات بنانے والے یونٹ پر چھاپہ ۔500لیٹر سے زائد جعلی کاربونیٹڈ مشروبات کو موقع پر ضائع کر کے یونٹ کو اصطاحات تک بند کر دیا گیا ۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی، فیصل آباد اِن ایکشن Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کیخلاف شکنجہ مزید سخت۔۔۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کیخلاف شکنجہ مزید سخت۔۔۔ گوجرانوالہ فوڈ سیفٹی ٹیموں کا نوشہرہ ورکاں میں واقع معروف بریانی ہوٹل پر چھاپہ۔۔ صفائی کے ناقص انتظامات اور زائدالمیعاد کولڈ ڈرنکس کی کثیر مقدار برآمد۔۔ ڈرنکس تلف، بھاری جرمانہ عائد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کیخلاف شکنجہ مزید سخت۔۔۔ Read More »

گجرات فوڈ سیفٹی ٹیم کا کھاریاں میں واقع بیکری پروڈکشن یونٹ کا معائنہ

گجرات فوڈ سیفٹی ٹیم کا کھاریاں میں واقع بیکری پروڈکشن یونٹ کا معائنہ فریزر کی انتہائی ناقص حالت، پروسیسنگ ایریا میں حشرات کی بھرمار، ملازمین کے میڈیکل کی عدم موجودگی اور زائد المعیاد اجزاء برآمد ہونے پر بھاری جرمانہ عائد جبکہ زائد المعیاد اجزاء تلف

گجرات فوڈ سیفٹی ٹیم کا کھاریاں میں واقع بیکری پروڈکشن یونٹ کا معائنہ Read More »

عوام الناس تک معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گرینڈ آپریشن

عوام الناس تک معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گرینڈ آپریشن ڈیری سیفٹی ٹیم کا ڈیفنس روڈ موہلنوال میں واقعہ ڈیری پروڈکشن یونٹ پر چھاپہ، ناقص انتظامات پر یونٹ بند۔

عوام الناس تک معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گرینڈ آپریشن Read More »

صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن!

صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن! سیالکوٹ فوڈ سیفٹی ٹیم کا شہاب پورہ روڈ پر واقع باربی کیو ہوٹل پر چھاپہ، کچن ایریا میں صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات، ٹوٹے گندے فرش پر خوراک کی تیاری اور حشرات الارض کی بھرمار پر بھاری جرمانہ عائد

صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن! Read More »

Scroll to Top