چٹ پٹے ذائقےدار کھانے تیار کرنے والے پکوان سنٹروں کی سپیشل چیکنگ مہم

لاہور 28نومبر

چٹ پٹے ذائقےدار کھانے تیار کرنے والے پکوان سنٹروں کی سپیشل چیکنگ مہم

فوڈ سیفٹی ٹیموں کی پنجاب بھر میں 1ہزار پکوان سنٹرز کی چیکنگ

انتہائی ناقص انتظامات پر 5 پکوان سنٹر بند، 184 کو بھاری جرمانے عائد

107 کلو سے زائد ناقص باسی کھانا اور ممنوعہ اجزاء تلف

معمولی نقائص پر مزید بہتری کے لیے679 پکوان سنٹرز کو اصلاحی نوٹس جاری کیے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

لاہور ڈویژن میں 236، فیصل آباد میں 68، ساہیوال 66 اور راولپنڈی میں 209 پکوان سنٹرز کی چیکنگ کی گئی۔ راجہ جہانگیر انور

گوجرانوالہ ڈویژن میں 96، سرگودھا 74، ملتان 91، ڈی جی خان 89 اور بہاولپور میں 70 پکوان سنٹرز کا معائنہ کیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

خوراک کی تیاری میں کھلے ،مصالحوں رنگوں اور کیمیکلز کے استعمال پر5 سنٹرز کو بند کر دیا گیا۔ راجہ جہانگیر انور

حفضان صحت اصولوں کی خلاف ورزی پر 184 پکوان سنٹرز کو بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ممنوعہ اجزاء سے تیار غیر معیاری خوراک کا استعمال معدہ کے موذی امراض کا باعث بن سکتا ہے۔راجہ جہانگیر انور

Scroll to Top