ملتان فوڈ سیفٹی ٹیموں کی جانب سے مختلف شادی ہالز اور فوڈ پوائنٹس کا معائنہ،

خوراک میں جعلسازی کے تدارک کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی چیکنگ جاری
ملتان فوڈ سیفٹی ٹیموں کی جانب سے مختلف شادی ہالز اور فوڈ پوائنٹس کا معائنہ، ضوابط کی خلاف ورزی پر ناقص خوراک تلف، 22 یونٹس کو بھاری جرمانے عائد جبکہ 50 سے زائد کو وارننگ نوٹسز جاری۔
Scroll to Top