طلبہ کی اچھی صحت کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا شاندار اقدام

لاہور 27نومبر

طلبہ کی اچھی صحت کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا شاندار اقدام

یونیورسٹیوں ہوسٹلوں،کیفے کینٹینوں کا فوڈ آڈٹ

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر تمام یونیورسٹیوں کے ہوسٹل میس،کیفے، کینٹینوں کی چیکنگ

پنجاب بھرکی 67 جامعات کے 197فوڈ پوائنٹس کا فوڈ آڈٹ کیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

فوڈ آڈٹ کا مقصد جامعات میں ملنے والی اشیاء خورونوش کی مکمل جانچ کرنا ہے۔راجہ جہانگیر انور

فوڈآڈٹ کی مکمل رپورٹ تمام جامعات کے وی سیز کو بھیجوا دی گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر تمام فوڈ پوائنٹس کو آڈٹ کے مطابق بہتر ی کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا گیا ہے۔راجہ جہانگیر انور

معیار میں بہتر ی کے لیے دی گئی مہلت ختم ہونے پر فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ دوبارہ کی جائے گی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

قوانین کی خلاف ورزی پر لائسنس منسوخ کر کے کیفے،کینٹین کو بند کر دیا جائے گا۔ راجہ جہانگیر انور

ہوسٹل میس یا کیفے میں موجود فوڈ ہینڈلرز کا میڈیکل اور ٹریننگ کروانا انتہائی لازم ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

فوڈ آڈٹ میں فوڈ ہائجین،کوالٹی اورفوڈ پوائنٹ کی مکمل رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ راجہ جہانگیر انور

طلبہ کو ملنے والی اشیاء خورونوش کے معیار میں کمی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

Facebook
X
Scroll to Top