پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت ملاوٹی دودھ کی ترسیل ناکام بنا دی
گوجرانوالہ: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت ملاوٹی دودھ کی ترسیل ناکام بنا دی۔۔۔۔ گوجرانوالہ: ڈیری سیفٹی ٹیموں کی نواحی علاقے کامونکی، لدھیوالا وڑائچ اور سینسرہ گورائیہ میں ناکہ بندی، یونٹس پر یکے بعد دیگرے چھاپے گوجرانوالہ: ٹیسٹ فیل ہونے پر350 لٹر تیار جعلی دودھ اور 100کلو سے زائد ملک پاؤڈر تلف ،مقدمہ درج، جرمانے
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت ملاوٹی دودھ کی ترسیل ناکام بنا دی Read More »










