News

صحت بخش غذا کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح

صحت بخش غذا کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح پنجاب فوڈ اتھارٹی کی داتا گنج بخش ٹاٶن ميں کارواٸی، 120 کلو ناقص شہد اور 150 کلو گلوکوز سيرپ تلف.

صحت بخش غذا کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح Read More »

فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کی ضلع بھر میں موجود شادی ہالز کی معائنہ مہم جاری۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی چینیوٹ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ضلع بھر میں موجود شادی ہالز کی معائنہ مہم جاری۔ دوران معائنہ 4 شادی ھالز کو مزید بہتری کے لیے اصلاحاتی نوٹسز جاری جبکہ 9 شادی ہالز کو حفظان صحت کے

فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کی ضلع بھر میں موجود شادی ہالز کی معائنہ مہم جاری۔ Read More »

ملتان فوڈ سیفٹی ٹیموں کی جانب سے مختلف شادی ہالز اور فوڈ پوائنٹس کا معائنہ،

خوراک میں جعلسازی کے تدارک کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی چیکنگ جاری ملتان فوڈ سیفٹی ٹیموں کی جانب سے مختلف شادی ہالز اور فوڈ پوائنٹس کا معائنہ، ضوابط کی خلاف ورزی پر ناقص خوراک تلف، 22 یونٹس کو بھاری جرمانے عائد جبکہ 50 سے زائد کو وارننگ نوٹسز جاری۔

ملتان فوڈ سیفٹی ٹیموں کی جانب سے مختلف شادی ہالز اور فوڈ پوائنٹس کا معائنہ، Read More »

چٹ پٹے ذائقےدار کھانے تیار کرنے والے پکوان سنٹروں کی سپیشل چیکنگ مہم

لاہور 28نومبر چٹ پٹے ذائقےدار کھانے تیار کرنے والے پکوان سنٹروں کی سپیشل چیکنگ مہم فوڈ سیفٹی ٹیموں کی پنجاب بھر میں 1ہزار پکوان سنٹرز کی چیکنگ انتہائی ناقص انتظامات پر 5 پکوان سنٹر بند، 184 کو بھاری جرمانے عائد 107 کلو سے زائد ناقص باسی کھانا اور ممنوعہ اجزاء تلف معمولی نقائص پر مزید

چٹ پٹے ذائقےدار کھانے تیار کرنے والے پکوان سنٹروں کی سپیشل چیکنگ مہم Read More »

طلبہ کی اچھی صحت کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا شاندار اقدام

لاہور 27نومبر طلبہ کی اچھی صحت کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا شاندار اقدام یونیورسٹیوں ہوسٹلوں،کیفے کینٹینوں کا فوڈ آڈٹ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر تمام یونیورسٹیوں کے ہوسٹل میس،کیفے، کینٹینوں کی چیکنگ پنجاب بھرکی 67 جامعات کے 197فوڈ پوائنٹس کا فوڈ آڈٹ کیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی فوڈ آڈٹ کا مقصد جامعات

طلبہ کی اچھی صحت کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا شاندار اقدام Read More »

Post of Registrar Punjab Halal Development Agency is assigned to DG PFA Raja Jahangir Anwar

حلال مصنوعات کے مستحکم فروغ کیلئے رجسٹرار پنجاب حلال ڈویلپمنٹ ایجنسی کا اضافی عہدہ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کے حوالے۔ حلال مصنوعات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کا فیصلہ

Post of Registrar Punjab Halal Development Agency is assigned to DG PFA Raja Jahangir Anwar Read More »

Punjab Food Authority raided a store in Chiniot city and seized a large quantity of fake honey

پنجاب فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں چنیوٹ شہر میں واقع سٹور پر چھاپہ مارا اور جعلی شہد کی بڑی مقدار قبضے میں لے لی ۔ سیمپل رپورٹ کے مطابق شہد میں گلوکوز کی ملاوٹ پائی گئی ۔ مزید برآں سٹور مالکان کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی

Punjab Food Authority raided a store in Chiniot city and seized a large quantity of fake honey Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیمز کا انسانی صحت کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں پر سخت ایکشن۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیمز کا انسانی صحت کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں پر سخت ایکشن۔ فوڈ سیفٹی ٹیمز نے 8 ایکڑ پر فیکٹریوں اور گندے نالوں کے زہریلے پانی سے اگائی جانے والی ہزاروں کلو گرام پالک , مولیاں, دھنیا اور بند گوبھی ضائع کروادی۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیمز کا انسانی صحت کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں پر سخت ایکشن۔ Read More »

Scroll to Top