“Punjab Food Authority conducts grand operation against counterfeit carbonated drinks ahead of Eid-ul-Fitr
عید الفطر پر فروخت کے لیے تیار جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس کے خلاف پنجاب فوڈاتھارٹی کا گرینڈ آپریشن وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور وزیر خوراک پنجاب کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کے مختلف علاقوں میں واقع بیورجز یونٹس اور گوداموں پر چھاپے 13ہزار914لٹر معروف برانڈز کی جعلی بوتلیں ضبط،1،926لٹر کاربونیٹڈ ڈرنکس […]