کھٹے میٹھے سرخ آڑو بھی رنگ آلود نکلے۔۔
غذائیت سے بھرپور پھلوں کو کھلے رنگ اور کیمیکلز لگانے والے مافیاکیخلاف گرینڈ آپریشن، 2مقدمات درج ڈی جی فوڈاتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا اقبال ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، ٹھوکر اور کاہنہ میں واقع منڈیوں،فروٹس سٹالز اور گوداموں کی چیکنگ 50ہزار کلو پھلوں کی چیکنگ 900کلو ناقص رنگ لگے آڑو، 3من ممنوعہ رنگ، کیلشیم […]
کھٹے میٹھے سرخ آڑو بھی رنگ آلود نکلے۔۔ Read More »