پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ جانور کی سپلائی ناکام بنا دی
مردہ جانوروں کا 200 کلو مضر صحت گوشت تلف، مقدمہ درج ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر سپیشل میٹ سیفٹی ٹیم کی بچیکی پولیس چوکی میں گاڑی کی چیکنگ خفیہ اطلاع ملنے پر مردہ جانور کی غیر قانونی ترسیل کیخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی گاڑی نمبری ACF536 میں مردہ […]
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ جانور کی سپلائی ناکام بنا دی Read More »