جعلساز مافیا کے دن گنے جاچکے۔۔۔۔۔۔! پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گرینڈ آپریشن

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا لاہور روڈ اور ہجویری ٹاؤن میں کریک ڈاؤن

1200 کلو مردہ مرغیاں تلف، 500 پیکٹ گٹکا ضبط، 2 مقدمات درج، 2 ملزم گرفتار

لاہور روڈ کھڑیانوالہ میں ماناوالہ سے فیصل آباد مردہ کی ترسیل ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کروا دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ہجویری ٹاؤن میں کریانہ سٹور سے ممنوعہ گٹکا ضبط کر کے سٹور مالک کیخلاف مقدمہ درج کروا کر گرفتار کروایا گیا۔ عاصم جاوید

گاڑی نمبر 6303 سے برآمد ہونے والی مردہ مرغیاں مختلف ہوٹلز اور فاسٹ فوڈ پوائنٹس پر سپلائی کی جانی تھی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ملزم کے پاس لازم ریکارڈ اور ضروری دستاویزات عدم موجود پایا گیا۔ عاصم جاوید

مردہ مرغیاں اور گٹکا کا استعمال کینسر، آنتوں اور دیگر امراض میں مبتلا کرتا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

پنجاب بھر میں جعلسازی کرنے والوں کے خلاف شکنجہ سخت کردیا گیا ہے۔ عاصم جاوید

خوراک کا کاروبار کرنے والے قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں، کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

غیر معیاری مضر صحت اشیاء کی ترسیل کرنے والے عناصر کی سرکوبی کے لیے تمام ٹیمیں متحرک ہیں۔ عاصم جاوید

Facebook
X
Scroll to Top