Monitoring Evulation

ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی کاروائیاں جاری۔۔۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پرملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کاروائیاں جاری۔۔۔ کل 64900 لیٹر دودھ چیک کیا گیا جن میں سے 7 گاڑیوں کو مبلغ ایک لاکھ پچیس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا آٹھ سولیٹر ملاوٹی و غیر معیاری دودھ موقع […]

ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی کاروائیاں جاری۔۔۔ Read More »

نیا نام، جگہ تبدیل، جعلساز مافیا کا نیا انداز پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیا بے نقاب

فیصل آباد 25اگست نیا نام، جگہ تبدیل، جعلساز مافیا کا نیا انداز پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیا بے نقاب فوڈ سیفٹی ٹیموں کا جانی ٹاؤن 66 ج ب دھندرہ میں واقع مرچ یونٹ پر چھاپہ۔۔۔ 4200 کلو اجوائن کا بھوسہ، 500 کلو ممنی برآمد، یونٹ بند 885 کلو پلا سٹر آف پیرس، 270 کلو کھلا

نیا نام، جگہ تبدیل، جعلساز مافیا کا نیا انداز پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیا بے نقاب Read More »

معیاری اشیاء کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح

معیاری اشیاء کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح! حافظ آباد فوڈ سیفٹی ٹیموں کا علی پور روڈپرواقع معروف بیکری پر چھاپہ ،پروڈکشن ایریامیں حشرات کی بھرمار، فریزر کی انتہائی ناقص صورتحال اور غذائی اجناس کو غیرحفضان صحت کے حالات میں ذخیرہ کرنے پر یونٹ اصلاح تک بند۔

معیاری اشیاء کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح Read More »

معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن

معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن شیخوپورہ فوڈ سیفٹی ٹیم کا خاکی بازار میں واقع کنفیکشنری یونٹ پر چھاپہ ،پروسیسنگ ایریا میں حشرات کی بھرمار، ملازمین کے میڈیکل کی عدم موجودگی اور صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر بھاری جرمانہ

معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن Read More »

ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن !!!

ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن  ننکانہ صاحب میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کا اڈہ 5 چک اور شاہکوٹ میں واقع واٹر فلٹریشن پلانٹس پر چھاپے، قوانین کی خلاف ورزی پر پروڈکشن یونٹ بند کر دیے گئے ۔

ناقص پانی سپلائی کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن !!! Read More »

معیاری دودھ کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح۔۔۔

معیاری دودھ کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح۔۔۔ منڈی بہاوالدین میں ڈیری سیفٹی ٹیموں کی شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی۔۔ ایک ہزارلٹر ملاوٹی دودھ تلف، جرمانہ عائد Media Coverage ملاوٹی دودھ کی سپلائی کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چیکنگ کا سلسلہ جاری! ڈیری سیفٹی ٹیموں کا منڈی

معیاری دودھ کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح۔۔۔ Read More »

حفضانِ صحت کے اصولوں کی پاسداری نہ کرنے والے پی ایف اے کے ریڈار پہ۔۔۔

حفضانِ صحت کے اصولوں کی پاسداری نہ کرنے والے پی ایف اے کے ریڈار پہ۔۔۔ نارووال فوڈ سیفٹی ٹیم کا چونڈہ روڈ پر واقع سویٹس بیکری شاپ پر چھاپہ۔۔۔۔ قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد، اٹھاون کلو سے زائد حشرات سے متاثرہ پیکنگ میٹریل تلف۔

حفضانِ صحت کے اصولوں کی پاسداری نہ کرنے والے پی ایف اے کے ریڈار پہ۔۔۔ Read More »

غیر معیاری دودھ فروخت کرنے والوں خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آپریشن۔۔

غیر معیاری دودھ فروخت کرنے والوں خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آپریشن۔۔ گوجرانوالہ ڈیری سیفٹی ٹیم کا سٹی ایریا میں واقع ملک شاپس پر چھاپہ۔۔ پچاس لیٹر سے زائد ملاوٹی دودھ موقع پر تلف، بھاری جرمانے عائد

غیر معیاری دودھ فروخت کرنے والوں خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آپریشن۔۔ Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مینگو ہیلتھی ریسیپی کمپیٹیشن کا انعقاد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مینگو ہیلتھی ریسیپی کمپیٹیشن کا انعقاد حفظان صحت، تندرستی، جسمانی توانائی اور غذائیت کے تقاضوں کے مطابق آم کے شوقین حضرات کیلئے ریسیپیز متعارف کرائی گئیں Glimpse of event A glimpse of "Mango Healthy Recipe Competition" introduced by the Punjab Food Authority to cherish the nutritional value of Mango

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مینگو ہیلتھی ریسیپی کمپیٹیشن کا انعقاد Read More »

ریڈی ٹو کوک فروزن فوڈ میں بڑی غفلت پکڑی گئی

ریڈی ٹو کوک فروزن فوڈ میں بڑی غفلت پکڑی گئی فوڈ سیفٹی ٹیم کا رائیونڈ مانگا روڈ پر واقع کولڈ سٹور پر چھاپہ،17ہزار کلو زائد المیعاد فروزن پروڈکٹس ڈمپنگ سائٹ پر تلف۔۔۔ Media Coverage مضر صحت اور ایکسپائرڈ خوراک کی فروخت کی روک تھام کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کوشاں فوڈ سیفٹی ٹیموں کا رائیونڈ مانگا

ریڈی ٹو کوک فروزن فوڈ میں بڑی غفلت پکڑی گئی Read More »

Scroll to Top