Monitoring Evulation

بڑے پیمانے پر مردہ مرغیوں کی ترسیل ناکام، پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن

فیصل آباد:ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ٹول پلازہ مذہبی والا میں سپلائر گاڑی کی چیکنگ فیصل آباد: 600کلو مردہ مرغیاں تلف، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، گاڑی پولیس کے حوالے فیصل آباد: چیکنگ کے دوران FDT-4298 نمبری گاڑی سے مردہ مرغیاں برآمد ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈی …

بڑے پیمانے پر مردہ مرغیوں کی ترسیل ناکام، پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن Read More »

ملاوٹی خوراک کی تیاری اور فروخت میں ملوث کاروبار فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں

ڈی جی فوڈاتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا کھیالی، آروپ اور سٹی میں گرینڈ آپریشن ناقص انتظامات پر10 ریسٹورنٹس اور فوڈ پوائنٹس کو3لاکھ20ہزار کے جرمانے عائد 890ممنوعہ گٹکے کے ساشے، 2من سے زائد ناقص آئل، ایکسپائر اور ممنوعہ اجزاء تلف ممنوعہ اور زاٸد المیعاد اشیاء کے استعمال پر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ …

ملاوٹی خوراک کی تیاری اور فروخت میں ملوث کاروبار فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں Read More »

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا راولپنڈی میں سرپرائز وزٹ

خیابان سرسید میں موجود پروڈکشن یونٹ کی چیکنگ۔ 610 کلو ایکسپایرڈ فروزن فرائز کو موقع پر تلف کر دیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی پروڈکشن یونٹ کو ایکسپایرڈ پروڈکٹس رکھنے پر 1لاکھ کا جرمانہ عائد۔ محمد عاصم ایکسپایرڈ پروڈکٹس کو فریش پروڈکٹس کے ساتھ رکھا ہوا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی صوبے بھر میں پروڈکشن یونٹ …

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا راولپنڈی میں سرپرائز وزٹ Read More »

خوراک میں جعلسازی کرنے والوں کیخلاف آپریشن، میٹ سیفٹی ٹاسک فورس کی ناکہ بندیاں

ڈی جی فوڈاتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیمیں کی لاہور زون میں 1350 فوڈ پوائنٹس اور یونٹس کی چیکنگ 7یونٹس کی پروڈکشن بند، 19لاکھ 30ہزار کے جرمانے عائد، 2مقدمات درج 1285لٹر ملاوٹی دودھ، 828کلو بیمار مرغیاں، ناقص آئل اور بھاری مقدار میں ممنوعہ ایکسپائر اشیاء تلف قوانین کی خلاف ورزیوں اور صفائی کی ناقص …

خوراک میں جعلسازی کرنے والوں کیخلاف آپریشن، میٹ سیفٹی ٹاسک فورس کی ناکہ بندیاں Read More »

عوام تک معیاری اور غذائیت سے بھرپور خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں

وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی لاری اڈا، نیازی اڈا، ٹھوکر بس سٹینڈ اور ٹولنٹن میں کارروائیاں 807کلو بیمار مرغیاں، 200لٹر ناقص املی آلو بخارہ شربت، 200لٹر لیموں پانی اور مضر صحت مٹھائیاں تلف 48فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،2 یونٹ بند، 13 کو 2لاکھ 16ہزار کے جرمانے عائد پیور فوڈ ریگولیشنز کی …

عوام تک معیاری اور غذائیت سے بھرپور خوراک کی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں Read More »

پنجاب فوڈاتھارٹی کا جعلساز مافیا کے خلاف آپریشن ایکسپائر ٹی وائٹنر کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

475 کاڑٹن ایکسپائر معروف ٹی وائٹنر تلف، 2لاکھ جرمانہ عائد خفیہ اطلاع پر بند روڈ مشتاق ٹاؤن میں واقع گودام پر ڈیری سیفٹی ٹیموں کا چھاپہ ایکسپائر ٹی وائٹنر پر اصل تاریخ تنسیخ مٹا کر جعلی تاریخ لکھی جا رہی تھی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی سٹوریج ایریا میں مکھیوں، کاکروچز کی بھرمار پائی گئی۔ عاصم …

پنجاب فوڈاتھارٹی کا جعلساز مافیا کے خلاف آپریشن ایکسپائر ٹی وائٹنر کی بڑی کھیپ پکڑی گئی Read More »

معیاری خوراک کی فراہمی کا مشن، ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے کریانہ ایسوسی ایشن کی ملاقات

کریانہ سٹورز پر موجود گھی، آئل، مصالحہ جات وغیرہ کی مکمل ٹریسیبیلٹی یقینی بنانے پر اتفاق کریانہ ایسوسی ایشن کو درپیش تمام مسائل کا فوری حل کیا جائے گا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کریانہ سٹورز پر ایکسپائر اشیاء کے خاتمے کے لیے ایکسپائری سیکشن علیحدہ بنائیں۔ عاصم جاوید ایکسپائر اشیاء پر تاریخ تنسیخ مٹا کر …

معیاری خوراک کی فراہمی کا مشن، ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے کریانہ ایسوسی ایشن کی ملاقات Read More »

تندرست عورت۔۔صحت مند معاشرہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام الناس بلخصوص خواتین کی بہتر صحت کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے منفرد اقدام خواتین کی صحت کے تحفظ کے لیے”ایٹ ہیلتھی ویمن کیمپین” متعارف پاکستان میں 56فیصد خواتین آئرن کی کمی کا شکار اور 73 فیصد کو وٹامن ڈی اور 39فیصد کو وٹامن اے کی کمی …

تندرست عورت۔۔صحت مند معاشرہ Read More »

مریضوں، لواحقین کو حشرات زدہ ناقص کھانا کھلانے والی ہسپتال کینٹین بند

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا گرینڈآپریشن، شالیمار لنک روڈ پر واقع ہسپتال کینٹین بند، بدبودار حشرات زدہ گوشت، سبزیاں اور دیگر ناقص اشیاء تلف کینٹین میں ناقص سٹوریج، گندے فریزر، زنگ آلود برتن اور کیڑے مکوڑوں کی بھرمار پائی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی فنگس لگے فریزر میں بدبودار گوشت، …

مریضوں، لواحقین کو حشرات زدہ ناقص کھانا کھلانے والی ہسپتال کینٹین بند Read More »

دودھ ایک نعمت اور مکمل غذا، ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

وزیر اعلیٰ پنجاب کی پر فیلڈ آپریشن جاری، ڈیری سیفٹی ٹیم کی مولہنوال، ٹولںٹن میں ناکہ بندی، سٹی ایریا میں معروف ریسٹورنٹس پر چھاپے 1 ریسٹورنٹ بند، 6 کو 2لاکھ 75 ہزار کے جرمانے عائد، 4ہزار لٹر دودھ، 70لٹر آئل اور ممنوعہ اشیاء تلف چٹ پٹے کھانوں کی تیاری میں ممنوعہ مضر صحت اجزاء کی …

دودھ ایک نعمت اور مکمل غذا، ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »

Scroll to Top