December 6, 2023

Punjab Food Authority crackdown on adulterated milk sellers

ملاوٹی دودھ فروشوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن سیالکوٹ ڈیری سیفٹی ٹیم کی محلہ مبارک پورہ میں واقع ملک شاپ کی چیکنگ، سیمپل فیل ہونے پر بھاری مقدار میں غیر معیاری دودھ تلف، بھاری جرمانہ عائد۔

Punjab Food Authority crackdown on adulterated milk sellers Read More »

Gujranwala Food Safety Team raided a well-known bakery production unit located in Model Town

گجرانوالہ فوڈ سیفٹی ٹیم کا ماڈل ٹاؤن میں واقع معروف بیکری پروڈکشن یونٹ پر چھاپہ پروسیسنگ ایریا میں حشرات کی موجودگی، نامناسب سٹوریج، ورکنگ ایریا میں سگریٹ اور زائد المعیاد اشیاء کی برآمدگی پر بھاری جرمانہ عائد، بھاری مقدار میں زائد المعیاد اشیاء تلف

Gujranwala Food Safety Team raided a well-known bakery production unit located in Model Town Read More »

Nankana Sahib Food Safety Team raided the famous Sweets Bakery located on Exchange Road

صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن۔ ننکانہ صاحب فوڈ سیفٹی ٹیم کا ایکسچینج روڈ پر واقع معروف سویٹس بیکری پر چھاپہ، ملازمین کے میڈیکل کی عدم موجودگی، پروسیسنگ ایریا میں حشرات کی بھرمار اور مجوزہ قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانہ عائد

Nankana Sahib Food Safety Team raided the famous Sweets Bakery located on Exchange Road Read More »

گجرات فوڈ سیفٹی ٹیم کا مین جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں واقع ہوٹل پر چھاپہ

گجرات فوڈ سیفٹی ٹیم کا مین جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں واقع ہوٹل پر چھاپہ کھانےکی تیاری میں کھلے رنگوں کا استعمال، آلودہ پانی کی موجودگی اور سٹوریج ایریا میں چوہوں کے فضلات پائے جانے پر جرمانہ عائد۔

گجرات فوڈ سیفٹی ٹیم کا مین جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں واقع ہوٹل پر چھاپہ Read More »

Scroll to Top