پنجاب فوڈاتھارٹی کا بڑے ناموں، معروف برانڈز کی چیکنگ
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا ایم ایم عالم روڈ پر واقع 5معروف ریسٹورنٹس اور بیکریوں کا معائنہ۔۔۔۔ قوانین کی خلاف ورزیوں پر 5 پوائنٹس کو 6لاکھ 60 ہزار کے جرمانے عائد اشیاء خورونوش کی تیاری میں ناقص آئل اور ممنوعہ اجزاء استعمال کرنے پر کارروائیاں کی گئیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کچن ایریا میں صفائی […]
پنجاب فوڈاتھارٹی کا بڑے ناموں، معروف برانڈز کی چیکنگ Read More »










