ڈی جی فوڈا تھارٹی کی ہدایت پر ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن لاہور میں داخل ہونیوالی دودھ بردار گاڑیوں کی 6داخلی راستوں پر چیکنگ
لاہور3مئی:ڈی جی فوڈا تھارٹی کی ہدایت پر ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملک سیفٹی ٹیموں نے 2لاکھ31ہزار400لیٹر دودھ کی چیکنگ کرتے ہوئے1400لیٹر ملاوٹی و ناقص دودھ موقع پر تلف کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈا تھارٹی کی ہدایت پر ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملک سیفٹی […]