پنجاب فوڈ اتھارٹی غیر معیاری گوشت فروخت کرنیوالوں کے خلاف ان ایکشن

صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن! فوڈ سیفٹی ٹیموں کی اوکاڑہ میں کاروائی، 160 کلو ناقص گوشت تلف جبکہ 22 کلو جعلی پیکنگ مٹیریل ضبط۔ تفصیلات ویڈیو میں۔۔

Media Coverage

Scroll to Top