خوراک میں ملاوٹ یا جعلی اشیائے خورو نوش بنانا قابل سزا جرم ہے

خوراک میں ملاوٹ یا جعلی اشیائے خورو نوش بنانا قابل سزا جرم ہے۔ اپنے آس پاس موجود صحت دشمن عناصر کے بارے میں پنجاب فوڈاتھارٹی کو مطلع کر کےاپنا قومی فریضہ ادا کریں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی اب تک خوراک میں ملاوٹ اور جعلسازی کے 790کیسز میں سینکڑوں لوگوں کو سزائیں دلوا چکی ہے۔

 
Facebook
X
Scroll to Top